24 مارچ، 2026، 5:32 PM

رہبر معظم کی اجازت سے باقر ذوالقدر ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ منتخب

رہبر معظم کی اجازت سے باقر ذوالقدر ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سربراہ منتخب

رہبر معظم کی اجازت سے ایرانی صدر نے باقر ذوالقدر کو قومی سلامتی کونسل کا سربراہ منتخب کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر معظم آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کی اجازت اور مشورے سے محمد باقر ذوالقدر کو قومی سلامتی کونسل کا نیا سربراہ منتخب کیا ہے۔

واضح رہے کہ سابق سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی کو امریکہ اور اسرائیل نے تہران میں فضائی حملہ کرکے گذشتہ دنوں شہید کردیا تھا۔ جس کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔

News ID 1938628

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha